- کراچی ٹریفک پولیس آئی جی سندھ کے احکامات کی دھجیاں اڑانے میں مصروف
- بلاول بھٹو زرداری نے آئینی ترامیم پرعوام سے تجاویز مانگ لیں
- قومی ویمن فٹبال ٹیم ساف ویمنز چیمپئن شپ کیلیے کھٹمنڈو روانہ
- پولیس کو ایکٹ میں ترمیم کرکے پی ٹی آئی کی ذیلی تنظیم بنانا خطرناک ہوگا، ترجمان مسلم لیگ (ن)
- بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ شدت اختیار کرگیا، کل ڈپریشن میں تبدیل ہوسکتا ہے
- جمعیت علمائے اسلام کی آئینی ترامیم میں سود کے خاتمے کی بھی تجویز
- پی آئی اے کا اسلام آباد میں دفاتر 3 دن بند رکھنے کا فیصلہ
- پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی صنعتی تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور
- بلوچستان میں کسی فوجی آپریشن کی ضرورت نہیں ہے، سرفراز بگٹی
- آئینی ترامیم پر جے یو آئی کا حکومت کا ساتھ دینے سے انکار
- پاکستان کا فلسطین اورلبنان کیلئے امدادی سامان بھیجنے کا فیصلہ
- بانی پی ٹی آئی کی بہنیں علیمہ خان اور عظمیٰ خانم جہلم جیل منتقل
- ٹیکس وصولی میں سندھ تمام صوبوں پر سبقت لے گیا
- پاکستان اور امریکی بحریہ کی بحیرہ عرب میں مشترکہ مشقیں
- ایس سی او اجلاس، وزیراعظم مختلف وفود کے سربراہان سے دو طرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے
- نیا CAMON 30S: یہ ہے جسے آپ اسمارٹ فون آف دی ایئر کہتے ہیں
- آئی ایم ایف کا پاکستان سے کرپشن کے خاتمے کیلئے مزید اقدامات کا مطالبہ
- درجن بھر کینسر کی اقسام کی نشان دہی کرنے والا خون کا نیا ٹیسٹ
- اسلحہ وشراب برآمدگی کیس؛ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وارنٹ گرفتاری برقرار
- سپریم کورٹ میں مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
پاکستانی سمندر میں تیل اور گیس کے ذخائر کی ممکنہ دریافت پر پیٹرولیم ڈویژن کی وضاحت
اسلام آباد: پاکسان کے سمندر میں تیل اور گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہوئے ہیں جس کے لیے جیولوجیکل سروے کروایا گیا ہے۔
سمندر میں تیل اور گیس کے ذخائر کی دریافت سے متعلق پیٹرولیم ڈویڑن کے ذرائع نے واضح کیا ہے کہ سمندر میں تیل اور گیس کی تلاش کے لیے جیولوجیکل سروے کیا گیا ہے تاہم گیس اورتیل کے بھاری ذخائر کا کہنا قبل از وقت ہے۔
پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے مطابق سمندر میں تیل اور گیس کی تلاش کے لیے جیولوجیکل سروے کے دوران سمندر سے لیے گئے ڈیٹا کا مطالعہ کیا جا رہا ہے لیکن گیس اورتیل کے بھاری ذخائر کہنا قبل از وقت ہے،یہ گیس اور تیل کی موجودگی سے متعلق اندازہ یا تخمینہ ہو سکتا۔
ذرائع پٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ ڈی جی پٹرولیم کنشینز آفس اگلے سال پہلی سہ ماہی میں بڈنگ کرائے گا، کامیاب بولی دہند گان کو آف شور بلاکس ایوارڈ ہونگے، ایکسپلو ریشن کا عمل شروع ہونے بعد تیل و گیس کی دریافت کامعلوم ہو سکے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔